اسکندریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  
اسکندریہ
(عربی میں: الإسكندرية ویکی ڈیٹا پر باضابطہ نام (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Alexandria - Egypt.jpg، Sphinx Alexandria.jpg 

اسکندریہ
پرچم
اسکندریہ
نشان

منسوب بنام سکندر اعظم  ویکی ڈیٹا پر منسوب بنام (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 331 ق م  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Egypt.svg مصر[1]  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ اسکندریہ  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°12′00″N 29°55′00″E / 31.2°N 29.916666666667°E / 31.2; 29.916666666667  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 2679 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی -1 میٹر[4]  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 4870000 (2016)[5]  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00، مشرقی یورپی وقت  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر سرکاری زبان (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
21500  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 889  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:361058  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی
جدید اسکندریہ

اسکندریہ (Alexandria) مصر کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور اس کی سب سے بڑی بندر گاہ ہے۔ اسکندریہ شمال وسطی مصر میں بحیرہ روم کے کنارے 20 میل (32 کلومیٹر) کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر اور سوئز کے راستے قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنوں کے باعث اہم صنعتی مرکز ہے۔

زمانہ قدیم میں یہ شہر اسکندریہ کے روشن مینار (لائٹ ہاؤس) کے باعث مشہور تھا جو 7 عجائبات عالم میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ زمانہ قدیم میں اسکندریہ کا کتب خانہ بھی اس کی وجہ شہرت تھا جو اپنے وقت کا سب سے بڑا کتب خانہ تھا۔

اس شہر کو 334 قبل مسیح (متنازع تاریخ) میں سکندر اعظم نے بسایا تھا اور اسی کے نام پر آج تک "اسکندریہ" کہلاتا ہے۔

اسکندریہ کا قدیم رومی ایمفی تھیٹر

مسلمانوں نے 14 ماہ کے محاصرے کے بعد 641ء میں عمرو بن عاص کی زیر قیادت اس شہر کو فتح کیا۔ 645ء میں بازنطینی بحری بیڑے نے شہر کو حاصل کر لیا لیکن اگلے سال تک دوبارہ کھو بیٹھا۔

642ء میں جنگ کے دوران لائبریری اور دیگر مشہور عمارات تباہ ہوگئیں۔ روشن مینار 14 ویں صدی میں زلزلے سے تباہ ہوا اور 1700ء تک یہ شہر ایک چھوٹے سے قصبے کی صورت اختیار کرگیا۔

1810ء میں مصر کے عثمانی گورنر محمد علی پاشا نے شہر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا آغاز کیا اور 1850ء تک اسکندریہ ماضی کی عظمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

جولائی 1882ء میں شہر برطانوی بحری افواج کی بمباری کی زد میں آیا اور انہوں سے اس پر قبضہ کر لیا۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے اسکندریہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 29
(84)
33
(91)
40
(104)
41
(106)
45
(113)
44
(111)
43
(109)
39
(102)
41
(106)
38
(100)
36
(97)
29
(84)
45
(113)
اوسط بلند °س (°ف) 18.4
(65.1)
19.3
(66.7)
20.9
(69.6)
24.0
(75.2)
26.5
(79.7)
28.6
(83.5)
29.7
(85.5)
30.4
(86.7)
29.6
(85.3)
27.6
(81.7)
24.1
(75.4)
20.1
(68.2)
24.9
(76.8)
یومیہ اوسط °س (°ف) 13.4
(56.1)
13.9
(57)
15.7
(60.3)
18.5
(65.3)
21.2
(70.2)
24.3
(75.7)
25.9
(78.6)
26.3
(79.3)
25.1
(77.2)
22.0
(71.6)
18.7
(65.7)
14.9
(58.8)
20.0
(68)
اوسط کم °س (°ف) 9.1
(48.4)
9.3
(48.7)
10.8
(51.4)
13.4
(56.1)
16.6
(61.9)
20.3
(68.5)
22.8
(73)
23.1
(73.6)
21.3
(70.3)
17.8
(64)
14.3
(57.7)
10.6
(51.1)
15.8
(60.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) 2
(36)
4
(39)
7
(45)
12
(54)
17
(63)
18
(64)
14
(57)
11
(52)
1
(34)
1
(34)
1
(34)
اوسط بارش مم (انچ) 52.8
(2.079)
29.2
(1.15)
14.3
(0.563)
3.6
(0.142)
1.3
(0.051)
0.01
(0.0004)
0.03
(0.0012)
0.1
(0.004)
0.8
(0.031)
9.4
(0.37)
31.7
(1.248)
52.7
(2.075)
195.94
(7.7146)
اوسط بارش ایام (≥ 0.01 mm) 11.0 8.9 6.0 1.9 1.0 0.04 0.04 0.04 0.2 2.9 5.4 9.5 46.92
اوسط اضافی رطوبت (%) 69 67 67 65 66 68 71 71 67 68 68 68 67.92
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 192.2 217.5 248.0 273.0 316.2 354.0 362.7 344.1 297.0 282.1 225.0 195.3 3,307.1
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN),[7] Bing Weather[8] for record temperatures, ہانگ کانگ رصد گاہ[9] for data of sunshine hours and daily mean temperatures, Climate Charts[10] for humidity information

حوالہ جات[ترمیم]

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3626.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اسکندریہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2019۔
  3.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اسکندریہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2019۔
  4. http://www.geonames.org/361058
  5. http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
  6. http://www.durban.gov.za/City_Services/IGR/sistercities/Documents/SSD_alexandria.pdf
  7. "Weather Information for Alexandria"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 2010۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  8. Alexandria, Egypt Monthly Averages - Bing Weather[You must have an IP from the United States of America to see the page]
  9. "Climatological Information for Alexandria, Egypt" (1961-1990) - Hong Kong Observatory
  10. "Alexandria, Egypt: Climate, Global Warming, and Daylight Charts and Data"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2013۔