اسیت سین (فلم ہدایتکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسیت سین: پیدائش 24 ستمبر 1922ء، ہندی اور بنگالی دلموں کے ہدایت کار اور لکھاری۔ سفر، مامتا، خاموشی، انوکھی رات، اپرادھی کون، پریوار، ماں اور مامتا، انوکھا دھن، ان داتا، اناڑی، بیراگ، وکیل بابو،شرافت، مہندی نامی ہندی فلمیں جبکہ بنگالی فلموں میں ترشنا، پراتھنا، پرتگنا، اتر فالگنی، دیپ جیولے جائے، جبان ترشنا، چلاچل نامی فلموں بنائیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]