اسیل عمران
ظاہری ہیئت
| اسیل عمران | |
|---|---|
| ذاتی معلومات | |
| پیدائش | 12 نومبر 1989ءالخبر، سعودی عرب |
| اصناف | عرب موسیقی |
| پیشے | گلوکارہ |
| سالہائے فعالیت | 2007 تا حال |
اسیل عمران (عربی: أسيل عمران) ایک سعودی گلوکارہ ہے جو سعودی عرب کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں بھی مشہور ہے۔ وہ مشرق وسطیٰ کے پروگرام "گلف سٹارز" اور "ہی و ھو" سے مشہور ہوئی۔[1] وہ عرب دنیا کے سب سے بڑے گروہ روتانہ ریکارڈز کے ساتھ گلوکاری کرنے کا معاہدہ کر چکی ہے۔
ریکارڈ نامہ
[ترمیم]مشہور البم
[ترمیم]- 2007: خجلناہ
- 2008:
- * تمنی
- * المشکلا
- * یعنی کدا
- * عنانی
- * مواطنی
- * ورق
- 2011: مو بساحل