اسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسین
(ملیالم میں: അസിൻ തോട്ടുങ്കൽ ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسین

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اکتوبر 1985ء (عمر 34 سال)[1][2][3]
کوچی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لوکھنڈوالا، ممبئی، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.63 میٹر (5 فٹ 4 انچ)
شوہر راھول شرما
اولاد 1
والدین
  • جوزف توٹونکل
  • سیلین توٹونکل
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
مادری زبان ملیالم  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی، ملیالم، تمل، تیلگو، انگریزی، سنسکرت، فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2001 – تاحال
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ asinonline.com
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اَسِن (انگریزی: Asin) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[4] وہ 26 اکتوبر 1985ء کوکیرلا کے کوچی میں پیدا ہوئی۔[1][2][3] انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز تمل فلمی صنعت سے کیا، لیکن بعد میں انھوں نے بالی وڈ میں اپنا قدم جمائے رکھا۔[5] وہ آٹھ زبانیں بول سکتی ہیں اور سبھی زبانوں کی فلموں میں اپنی ہی آواز میں ریکارڈنگ کرتی ہے۔[6] پدمنی کے بعد وہ واحد ملیالی اداکارہ ہے جو اپنی فلموں کے لیے مختلف زبانوں میں اپنی آواز دی ہے۔[7] 2007ء میں آن لائن پورٹلوں نے انھیں "کالی وڈ کی رانی" قرار دیا ہے۔[8][9]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "I am only 23: Asin"۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 August 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. ^ ا ب Dasgupta، Priyanka۔ "I can't hide my age: Asin"۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 August 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. ^ ا ب Singh، Prashant۔ "Asin Thottumkal has a working birthday, turns 26 on sets"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 August 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Asin"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "I want to work with younger actors of my generation: Asin"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 March 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "Asin busy in learning German"۔ Top Movies Entertainment Ltd۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 October 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Asin speaks Hindi"۔ asinonline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 June 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "Top 5 heroines of the year 2007: Asin easily topples all!"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. "Asin`s birthday bash!"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔