اشاریہ رشوت دہندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اشاریہ رشوت دہندہ (bpi – bribe payers index) ایک پیمانہ ہے جو ایک قوم میں بدعنوان کاروباری طریقوں پر عمل درامد کو ماپتا ہے۔ 1999 میں شفافیت بین الاقوامی نے مشعر رشوت دہندہ (bribe payers index – bpi) شائع کرنا شروع کیا۔

طریقہ کار[ترمیم]

مشعر رشوت دہندہ 2011 میں بلحاظ برآمدات 28 سرکردہ ممالک کی درجہ بندی کی ہے جو بیرون ملک تجارت میں رشوت کا استعمال کرتے ہیں۔

اشاریہ رشوت دہندہ 2011 درجہ بندی[ترمیم]

درجہ ملک/علاقہ اوسط اسکور[1]
1  نیدرلینڈز 8.8
2  سویٹزرلینڈ 8.8
3  بلجئیم 8.7
4  جرمنی 8.6
5  جاپان 8.6
6  آسٹریلیا 8.5
7  کینیڈا 8.5
8  سنگاپور 8.3
9  مملکت متحدہ 8.3
10  ریاستہائے متحدہ 8.1
11  فرانس 8.0
12  ہسپانیہ 8.0
13  جنوبی کوریا 7.9
14  برازیل 7.7
15  ہانگ کانگ 7.6
16  اطالیہ 7.6
17  ملائیشیا 7.6
18  جنوبی افریقا 7.6
19  تائیوان 7.5
20  بھارت 7.5
21  ترکی 7.5
22  سعودی عرب 7.4
23  ارجنٹائن 7.3
24  متحدہ عرب امارات 7.3
25  انڈونیشیا 7.1
26  میکسیکو 7.0
27  چین 6.5
28  روس 6.1

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

  1. "Archived copy"۔ مورخہ 2013-05-02 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-15۔

مآخذ[ترمیم]

سانچہ:Politics country lists