اشاریہ عالمی اختراع (انسیڈ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشعر عالمی اختراع (Global Innovation Index) ایک جامع اشارہ ہے جس میں ممالک / معیشتوں کے جدت طرازی نتائج اور ان کے ماحول کے لحاظ سے ان کی جدت طرازی درجہ بندی کی جاتی ہے۔ مندرجہ ذیل ادارے اس کی تیاری اور اور اشاعت کرتے ہیں۔

  • کورنل یونیورسٹی (Cornell University)
  • یورپی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (INSEAD - Institut Européen d'Administration des Affaires)
  • عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت (WIPO - World Intellectual Property Organization)

تصوراتی ڈھانچا[ترمیم]

ستون

  1. ادارے (Institutions)
  2. افرادی قوت اور تحقیق (Human capital and research)
  3. ہیکل اساسی (Infrastructure)
  4. منڈی نفاست (Market sophistication)
  5. کاروباری نفاست (Business sophistication)
  6. علم اور ٹیکنالوجی کے نتائج (Knowledge and technology outputs)
  7. تخلیقی نتائج (Creative outputs)

درجہ بندی[ترمیم]

ملک کے تفصیلی پروفائل یہاں پر دیکھیے۔ (کیسے پڑھا جائے)

ملک / معیشت خطہ آمدنی مشعر عالمی اختراع سکور درجہ ان پٹ سکور درجہ آؤٹ پٹ سکور درجہ کارکردگی اسکور درجہ
 سوئٹزرلینڈ یورپ اعلی 68.2 1 68.4 1 67.9 4 1.0 5
 سویڈن یورپ اعلی 64.7 2 60.7 2 68.8 3 0.8 18
 سنگاپور جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی 63.4 3 52.0 11 74.9 1 0.6 83
 فن لینڈ یورپ اعلی 61.7 4 56.1 5 67.4 6 0.8 30
 مملکت متحدہ یورپ اعلی 61.2 5 54.5 6 67.9 5 0.8 44
 نیدرلینڈز یورپ اعلی 60.5 6 58.1 3 62.9 15 0.9 9
 ڈنمارک یورپ اعلی 59.9 7 52.5 9 67.3 8 0.7 52
 ہانگ کانگ جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی 58.7 8 45.4 25 71.9 2 0.6 110
 جمہوریہ آئرلینڈ یورپ اعلی 58.6 9 49.9 14 67.4 7 0.7 71
 ریاستہائے متحدہ شمالی امریکا کینیڈا اعلی 57.6 10 49.1 16 66.2 9 0.7 70
 لکسمبرگ یورپ اعلی 57.6 11 52.3 10 62.9 14 0.8 29
 کینیڈا شمالی امریکا کینیڈا اعلی 56.9 12 48.0 20 65.8 10 0.7 74
 نیوزی لینڈ جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی 56.6 13 49.8 15 63.3 12 0.7 47
 ناروے یورپ اعلی 56.4 14 48.7 17 64.0 11 0.7 58
 جرمنی یورپ اعلی 56.2 15 53.7 7 58.7 23 0.9 11
 مالٹا یورپ اعلی 56.1 16 56.9 4 55.2 27 1.0 4
 اسرائیل شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 55.9 17 50.4 13 61.4 17 0.8 38
 آئس لینڈ یورپ اعلی 55.7 18 50.6 12 60.8 19 0.8 28
 استونیا یورپ اعلی 55.3 19 53.2 8 57.4 24 0.9 8
 بلجئیم یورپ اعلی 54.2 20 48.3 18 60.2 20 0.8 45
 جنوبی کوریا جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی 53.8 21 45.8 24 61.8 16 0.7 69
 آسٹریا یورپ اعلی 53.1 22 46.7 21 59.4 21 0.7 48
 آسٹریلیا جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی 51.9 23 40.4 31 63.3 13 0.6 107
 فرانس یورپ اعلی 51.7 24 44.3 26 59.1 22 0.7 64
 جاپان جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی 51.6 25 42.0 28 61.3 18 0.6 88
 سلووینیا یورپ اعلی 49.9 26 46.6 22 53.2 32 0.8 20
 چیک جمہوریہ یورپ اعلی 49.7 27 46.1 23 53.3 31 0.8 22
 قبرص شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 47.8 28 39.3 32 56.4 25 0.6 82
 ہسپانیہ یورپ اعلی 47.2 29 38.4 35 56.0 26 0.6 87
 لٹویا یورپ اعلی وسطی 46.9 30 42.5 27 51.3 36 0.8 33
 مجارستان یورپ اعلی 46.5 31 41.8 29 51.1 37 0.8 41
 ملائیشیا جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی وسطی 45.9 32 37.6 38 54.2 29 0.6 84
 قطر شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 45.5 33 36.9 41 54.0 30 0.6 91
 چین جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی وسطی 45.4 34 48.1 19 42.6 55 1.1 1
 پرتگال یورپ اعلی 45.2 35 38.6 33 51.8 33 0.7 67
 اطالیہ یورپ اعلی 44.4 36 37.5 39 51.4 34 0.7 75
 متحدہ عرب امارات شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 44.4 37 33.5 51 55.2 28 0.6 121
 لتھووینیا یورپ اعلی وسطی 44.0 38 37.8 37 50.2 38 0.7 62
 چلی جنوبی امریکا اعلی وسطی 42.6 39 38.4 34 46.8 43 0.8 37
 سلوواکیہ یورپ اعلی 41.3 40 35.4 43 47.3 40 0.7 65
 بحرین شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 41.1 41 30.7 60 51.4 35 0.5 125
 کرویئشا یورپ اعلی 40.6 42 34.9 45 46.4 44 0.7 63
 بلغاریہ یورپ اعلی وسطی 40.6 43 35.7 42 45.5 47 0.7 49
 پولینڈ یورپ اعلی 40.3 44 33.6 50 47.1 41 0.7 80
 مونٹینیگرو یورپ اعلی وسطی 40.1 45 35.2 44 45.0 48 0.7 50
 سربیا یورپ اعلی وسطی 39.9 46 38.4 36 41.4 65 0.9 7
 سلطنت عمان شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 39.4 47 32.0 55 46.9 42 0.6 90
 سعودی عرب شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 39.3 48 29.3 70 49.2 39 0.5 127
 موریشس جنوبی افریقہ اعلی وسطی 39.2 49 33.7 48 44.6 49 0.7 60
 مالدووا یورپ ادنی وسطی 39.2 50 40.6 30 37.7 79 1.0 3
 روس یورپ اعلی وسطی 37.8 51 33.7 49 42.0 60 0.8 43
 رومانیہ یورپ اعلی وسطی 37.7 52 31.6 57 43.9 51 0.7 77
 برونائی دارالسلام جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی 37.7 53 29.6 69 45.7 46 0.6 104
 جنوبی افریقا جنوبی افریقہ اعلی وسطی 37.4 54 28.4 73 46.4 45 0.6 116
 کویت شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی 37.1 55 32.4 54 41.9 61 0.7 54
 اردن شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی وسطی 37.1 56 34.6 46 39.6 72 0.8 21
 تھائی لینڈ جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ اعلی وسطی 36.9 57 31.7 56 42.1 59 0.7 61
 برازیل جنوبی امریکا اعلی وسطی 36.5 58 32.9 52 40.1 69 0.8 39
 تونس شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی وسطی 36.5 59 31.5 58 41.4 64 0.7 59
 کوسٹاریکا جنوبی امریکا اعلی وسطی 36.3 60 32.8 53 39.8 71 0.8 35
 لبنان شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی وسطی 36.2 61 30.5 63 41.8 62 0.7 73
 جمہوریہ مقدونیہ یورپ اعلی وسطی 36.1 62 29.1 71 43.1 52 0.6 93
 یوکرین یورپ ادنی وسطی 36.1 63 34.1 47 38.0 78 0.8 14
 بھارت وسطی جنوبی ایشیا ادنی وسطی 35.6 64 37.3 40 34.0 96 1.0 2
 کولمبیا جنوبی امریکا اعلی وسطی 35.4 65 28.7 72 42.2 58 0.6 92
 یونان یورپ اعلی 35.2 66 26.5 82 44.0 50 0.6 124
 یوراگوئے جنوبی امریکا اعلی وسطی 35.1 67 29.9 67 40.3 68 0.7 68
 منگولیا جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ ادنی وسطی 34.9 68 27.1 79 42.8 53 0.6 109
 آرمینیا شمالی افریقہ مغربی افریقہ ادنی وسطی 34.4 69 29.8 68 39.1 73 0.7 57
 ارجنٹائن جنوبی امریکا اعلی وسطی 34.4 70 30.1 66 38.6 76 0.7 51
 جارجیا شمالی افریقہ مغربی افریقہ ادنی وسطی 34.2 71 26.8 81 41.7 63 0.6 106
 بوسنیا و ہرزیگووینا یورپ اعلی وسطی 34.1 72 26.8 80 41.4 66 0.6 102
 نمیبیا جنوبی افریقہ اعلی وسطی 34.1 73 25.8 87 42.4 56 0.6 120
 ترکیہ شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی وسطی 34.1 74 30.7 61 37.5 81 0.8 40
 پیرو جنوبی امریکا اعلی وسطی 34.0 75 25.8 88 42.2 57 0.6 119
 ویت نام جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ ادنی وسطی 33.9 76 30.8 59 37.0 83 0.8 27
 گیانا جنوبی امریکا ادنی وسطی 33.6 77 30.5 64 36.7 86 0.8 26
 بیلاروس یورپ اعلی وسطی 32.9 78 28.1 75 37.7 80 0.7 66
 میکسیکو جنوبی امریکا اعلی وسطی 32.8 79 25.8 86 39.8 70 0.6 101
 بیلیز جنوبی امریکا ادنی وسطی 32.5 80 28.4 74 36.5 87 0.7 53
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو جنوبی امریکا اعلی 32.4 81 25.9 84 38.9 74 0.6 97
 سوازی لینڈ جنوبی افریقہ ادنی وسطی 32.0 82 30.4 65 33.6 99 0.9 12
 قازقستان وسطی جنوبی ایشیا اعلی وسطی 31.9 83 22.4 105 41.4 67 0.5 131
 پیراگوئے جنوبی امریکا ادنی وسطی 31.6 84 30.6 62 32.5 103 0.9 6
 بوٹسوانا جنوبی افریقہ اعلی وسطی 31.3 85 19.9 121 42.8 54 0.4 139
 جمہوریہ ڈومینیکن جنوبی امریکا اعلی وسطی 30.9 86 27.2 77 34.5 93 0.7 46
 پاناما جنوبی امریکا اعلی وسطی 30.9 87 23.1 100 38.6 75 0.5 126
 مراکش شمالی افریقہ مغربی افریقہ ادنی وسطی 30.6 88 24.7 90 36.5 88 0.6 94
 آذربائیجان شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی وسطی 30.4 89 23.9 94 36.8 85 0.6 100
 البانیا یورپ اعلی وسطی 30.3 90 23.3 98 37.4 82 0.6 112
 جمیکا جنوبی امریکا اعلی وسطی 30.1 91 22.1 107 38.1 77 0.5 130
 گھانا جنوبی افریقہ ادنی وسطی 29.6 92 24.1 93 35.0 91 0.6 86
 ایل سیلواڈور جنوبی امریکا ادنی وسطی 29.5 93 24.4 91 34.5 94 0.7 81
 سری لنکا وسطی جنوبی ایشیا ادنی وسطی 29.1 94 27.9 76 30.2 115 0.9 10
 فلپائن جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ ادنی وسطی 29.0 95 26.3 83 31.7 106 0.8 32
 کینیا جنوبی افریقہ پست 28.9 96 21.3 114 36.5 89 0.5 129
 سینیگال جنوبی افریقہ ادنی وسطی 28.8 97 27.1 78 30.4 114 0.8 16
 ایکواڈور جنوبی امریکا اعلی وسطی 28.5 98 25.9 85 31.1 109 0.8 31
 گواتیمالا جنوبی امریکا ادنی وسطی 28.3 99 23.0 101 33.6 98 0.6 89
 انڈونیشیا جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ ادنی وسطی 28.0 100 25.5 89 30.6 113 0.8 25
 فجی جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ ادنی وسطی 27.9 101 18.8 124 36.9 84 0.5 133
 روانڈا جنوبی افریقہ پست 27.9 102 21.5 113 34.2 95 0.6 111
 مصر شمالی افریقہ مغربی افریقہ ادنی وسطی 27.8 103 23.3 99 32.4 104 0.7 78
 ایران وسطی جنوبی ایشیا اعلی وسطی 27.3 104 20.7 117 33.9 97 0.6 118
 نکاراگوا جنوبی امریکا ادنی وسطی 26.6 105 20.4 119 32.9 102 0.6 114
 گیبون جنوبی افریقہ اعلی وسطی 26.4 106 22.2 106 30.7 112 0.7 76
 زیمبیا جنوبی افریقہ ادنی وسطی 26.4 107 23.9 96 28.9 122 0.8 34
 تاجکستان وسطی جنوبی ایشیا پست 26.4 108 22.0 109 30.8 111 0.7 79
 کرغیزستان وسطی جنوبی ایشیا پست 26.4 109 17.2 131 35.5 90 0.4 134
 موزمبیق جنوبی افریقہ پست 26.3 110 20.9 115 31.6 107 0.6 98
 ہونڈوراس جنوبی امریکا ادنی وسطی 26.3 111 20.8 116 31.7 105 0.6 99
 بنگلادیش وسطی جنوبی ایشیا پست 26.0 112 22.6 104 29.5 118 0.7 56
 نیپال وسطی جنوبی ایشیا پست 26.0 113 23.9 95 28.0 127 0.8 23
 بولیویا جنوبی امریکا ادنی وسطی 25.8 114 20.3 120 31.3 108 0.6 103
 زمبابوے جنوبی افریقہ پست 25.7 115 24.4 92 27.0 130 0.9 13
 لیسوتھو جنوبی افریقہ ادنی وسطی 25.6 116 16.5 133 34.8 92 0.4 137
 یوگنڈا جنوبی افریقہ پست 25.5 117 21.6 112 29.4 121 0.7 72
 وینیزویلا جنوبی امریکا اعلی وسطی 25.4 118 22.7 103 28.1 126 0.8 42
سانچہ:Mپست جنوبی افریقہ پست 25.3 119 23.7 97 27.0 131 0.8 19
 ملاوی جنوبی افریقہ پست 25.3 120 19.8 122 30.8 110 0.6 105
 کیمرون جنوبی افریقہ ادنی وسطی 25.0 121 21.7 111 28.3 125 0.7 55
 برکینا فاسو جنوبی افریقہ پست 24.6 122 19.7 123 29.4 120 0.6 96
 نائجیریا جنوبی افریقہ ادنی وسطی 24.5 123 23.0 102 26.0 134 0.8 17
 الجزائر شمالی افریقہ مغربی افریقہ اعلی وسطی 24.3 124 15.7 134 32.9 101 0.4 136
 بینن جنوبی افریقہ پست 24.3 125 22.0 108 26.7 132 0.8 36
 مڈغاسکر جنوبی افریقہ پست 24.2 126 18.2 126 30.2 116 0.6 123
 ازبکستان وسطی جنوبی ایشیا ادنی وسطی 23.9 127 14.6 137 33.2 100 0.4 140
 تنزانیہ جنوبی افریقہ پست 23.8 128 18.0 129 29.7 117 0.6 122
 کمبوڈیا جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ پست 23.3 129 17.2 132 29.5 119 0.5 128
 گیمبیا جنوبی افریقہ پست 23.2 130 18.7 125 27.8 128 0.6 95
 ایتھوپیا جنوبی افریقہ پست 23.2 131 18.1 128 28.4 124 0.6 108
 سوریہ شمالی افریقہ مغربی افریقہ ادنی وسطی 23.1 132 17.6 130 28.6 123 0.6 115
 پاکستان وسطی جنوبی ایشیا ادنی وسطی 23.0 133 21.8 110 24.3 140 0.8 15
 آئیوری کوسٹ جنوبی افریقہ ادنی وسطی 22.6 134 20.7 118 24.5 139 0.8 24
 انگولا جنوبی افریقہ ادنی وسطی 22.2 135 18.1 127 26.2 133 0.6 85
 ٹوگو جنوبی افریقہ پست 20.5 136 15.6 136 25.4 135 0.6 117
 برونڈی جنوبی افریقہ پست 20.5 137 15.7 135 25.2 137 0.6 113
 لاؤس جنوب مشرقی ایشیا اوقیانوسیہ ادنی وسطی 20.2 138 13.1 139 27.3 129 0.4 135
 یمن شمالی افریقہ مغربی افریقہ ادنی وسطی 19.1 139 13.1 138 25.2 138 0.5 132
 نائجر جنوبی افریقہ پست 18.6 140 11.8 140 25.3 136 0.4 138
 سوڈان جنوبی افریقہ ادنی وسطی 16.8 141 10.2 141 23.3 141 0.4 141

مزید دیکھیے[ترمیم]

مشعر عالمی اختراع (بوسٹن کنسلٹنگ گروپ)