اشاری زبان
Appearance
اشارے، کنایے یا علامتوں کے ذریعہ اپنی باتوں کو دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ اشاری زبان[1] یا اشاروں کی زبان یا علامتی زبان (انگریزی: Sign language) کہلاتی ہے۔ اس میں ہاتھ، پاؤں، سر، آنکھ یا چہرے کے تاثرات کا استعمال کر کے اپنے خیالات اور جذبات دوسروں تک پہنچائے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فرہنگ اصطلاحات (انگریزی اردو) لسانیات (پہلا ایڈیشن)۔ نئی دہلی: ترقّی اُردو بیورو، حکومتِ ہند۔ 1987۔ ص 173
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر اشاری زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |