اشتا چھما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشتا چھما
تجارتی پوسٹر
ہدایت کارموہن کرشنا
پروڈیوسررام موہن
تحریرموہن کرشنا
ستارےسواتی ریڈی
نانی
سرینیواس اواسرالہ
بھرگوی
موسیقیکلیانی ملک
سنیماگرافیپی جی وندا
ایڈیٹرمارتھنڈ ونکٹیش
تاریخ نمائش
5 ستمبر، 2018ء
ملکبھارت
زبانتیلگو

اشتا چھما 2008ء کی بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار موہن کرشنا ہیں۔ اس فلم کے ستارے سواتی ریڈی، نانی، سرینیواس اواسرالہ اور بھرگوی ہیں۔ یہ نانی کی بطور اداکار پہلی فلم ہے۔[1][2]

کردار[ترمیم]

  • سواتی ریڈی بطور لاونیا
  • نانی بطور رام بابو/مہیش
  • سرینیواس اواسرالہ
  • بھرگوی
  • ٹینیکیلا بھرانی
  • ہیما
  • جھانسی
  • واسو انتری
  • شیون نارائن
  • راگینی

ایوارڈز[ترمیم]


فلم فیئر ایوارڈز - جنوبی


نندی ایوارڈز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Radhika Rajamani (2008-09-01)۔ "Taking on Oscar Wilde!"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 07 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2008 
  2. "Interview with Mohana Krishna Indraganti"۔ Idlebrain.com۔ 2008-07-10۔ 09 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2008 

بیرونی روابط[ترمیم]