اشراقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اشراقیہ چھٹی صدی میں شیخ اشراق نے مکبتہ اشراق کی بنیاد رکھی اور انہوں نے اپنی کتاب حکمت اشراق میں اس مکتب کے اصول و فروع کو بیان کیا ہے۔ شیخ اشراق تحصیل علم کے دوران اس نتیجہ پر پہنچا کہ کائنات نور سے وجود میں آئی ہے اس سطرح مختلف اشیاء کا نور ایک دوسرے پر پڑھتی ہے۔ انہوں نے اس متقابل چمک کو اشراق کا نام دیا اسی وجہ سے ان کا لقب شیخ اشراق جبکہ ان کے مکتب کا نام مکتب اشراق رکھا گیا ۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔