اشرف المدارس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ حنفیہ دار العلوم اشرف المدارس
جامعہ حنفیہ دار العلوم اشرف المدارس
Ashraf ul Madaris Logo.jpg
قسماسلامی یونیورسٹی
قیام1954 (1373 ء)
بانیغلام علی اوکاڑوی
الحاقتنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
فضل الرحمن اوکاڑوی
تدریسی عملہ
50
طلبہ500
مقامجی ٹی روڈ, اوکاڑہ، پنجاب، پاکستان، پاکستان
30°47′55.8″N 73°26′34.4″E / 30.798833°N 73.442889°E / 30.798833; 73.442889متناسقات: 30°47′55.8″N 73°26′34.4″E / 30.798833°N 73.442889°E / 30.798833; 73.442889
کیمپسشہری علاقہ (1.2 acre)

جامعہ حنفیہ اشرف المدارس
جس کا پورا نام جامعہ حنفیہ دار العلوم اشرف المدارس ہے جو ملتان روڈ اوکاڑہ پنجاب پاکستان پر واقع ہے۔
یہ اوکاڑہپنجاب میں ایک بڑی دینی درسگاہ ہے جو نصف صدی سے زائد عرصہ سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے
یہ درسگاہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ساتھ ملحق ہے جس کے بانی پہلے مہتمم و ناظم اعلیٰ غلام علی القادری اوکاڑوی رہے ہیں۔[1]

اسی طرح سندھ بلوچ ہاؤسنگ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک 12 کراچی،پاکستان میں واقع ایک بڑی دینی درسگاہ جامعہ اشرف المدارس ہے،جس کی بنیادمعروف عالمِ دین شیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ نے رکھی۔ اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد حضرت کے صاحبزادےحلیم الامت حضرت مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم اس کا انتظام و انصرام فرما رہے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]