اشرف جہاں
ظاہری ہیئت
| اشرف جہاں | |
|---|---|
| وفاقی شرعی عدالت پاکستان کی جج | |
| مدت منصب 2013 – 2014 | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 9 فروری 1957ء (69 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | منصف |
| درستی - ترمیم | |
اشرف جہاں جمالی (پیدائش 9 فروری 1957) ایک پاکستانی جج ہیں۔ 1983 میں پاکستان کے جناح لا کالج ، حیدرآباد، سندھ سے گریجویشن کرنے کے بعد ، وہ 1987 میں سول جج اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کی حیثیت سے عدالتی نظام میں شامل ہوگئیں اور 2003 میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی (ایسٹ) کی حیثیت سے ترقی ہوئی۔ [1] 2012 میں انہیں سندھ ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج کے عہدے پر فائز کیا گیا اور 2013/14 میں وہ وفاقی شریعت عدالت کی پہلی خاتون جج مقرر ہوگئیں۔ وہ 24 ویں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Archived copy"۔ 2014-07-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-18
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)