اشعاعیاتی جنگ
Appearance
اشعاعیاتی جنگ (radiological warfare) جنگ کی کوئی بھی شکل ہے جس میں جان بوجھ کر اشعاعی زہر (radiation poisoning) یا اشعاعیاتی ذرائع کے ساتھ کسی علاقے کی آلودگی شامل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کیمیائی جنگ (chemical warfare)
- حیاتیاتی جنگ (biological warfare)
- نویاتی جنگ (nuclear warfare)