اشفاق احمد (کرکٹ کھلاڑی)
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | لاہور، پنجاب، پاکستان | 6 جون 1973|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، 4 فروری 2006 |
اشفاق احمد (پیدائش: 6 جون 1973ء) ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے ایک ٹیسٹ اور تین ایک روزہ میچز میں حصہ لیا۔[1] وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں بازو فاسٹ میڈیم فاسٹ باولر تھا جس نے پاکستان کے ساتھ ساتھ لاہور، پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں شریک ہوا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "بلے باز فیلڈنگ کے حساب سے کھیلتا ہے۔"۔ کرک انفو۔ 21 فروری 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2015
پیش نظر صفحہ سوانح پاکستانی کرکٹ سے متعلق سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |