اشفاق سلیم مرزا
ظاہری ہیئت
| اشفاق سلیم مرزا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | 1 دسمبر 1944ء |
| وفات | 23 نومبر 2020ء (76 سال) اسلام آباد ، پاکستان |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف ، شاعر ، ادبی نقاد |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو ، پنجابی |
| درستی - ترمیم | |
اشفاق سلیم مرزا پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے مصنف، مارکسی نقاد، فلسفی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ وہ یکم دسمبر 1944ء کو پیدا ہوئے۔[1] ان کی تصانیف میں جدلیاتی مادیت پسند، فلسفہ کیا ہے؟، مکیاولی سے گرامچی تک[2]، فلسفہ تاریخ، نو آبادیات اور جمہوریت شامل ہیں۔ ان کا انتقال 23 نومبر 2020ء کو ہوا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "اشفاق سلیم مرزا، اہل قلم ڈائریکٹری"۔ اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد
- ↑ نامہ نگار (18 دسمبر 2017)۔ "اشفاق سلیم مرزا نے فلسفہ کو اردو زبان میں آسان انداز میں پیش کیا"۔ نوائے وقت اسلام آباد
- ↑ Mobarik A. Virk (24 Nov 2020). "Ashfaq Saleem Mirza passes away" (بزبان انگریزی). دی نیوز.