اشنا شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اشنا شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش 12 فروری 1990 (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ یارک  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عشنا شاہ یا اشنا شاہ (ولادت: 12 فروری 1990ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ اداکارہ عصمت طاہرہ کی بیٹی او راسری غزل کی بہن ہیں [1]۔ 2013 میں "میرے خوابوں کا دیا" سے آغاز کرنے کے بعد 2014 میں بشر مومن سے کامیابی ملی۔ شہرت تک پہنچانے میں دعا (2015)، نیلم کنارے (2016)، اب کر میری رفوگری، تھوڑا سا آسمان، لشکارا، روبرو عشق تھا (2018) جیسے سیریل نے مرکزی کردار ادا کیا۔ الف اللہ اور انسان میں کام کے لیے ہم ایوارڈ برائے بہترین منفی اداکار ایوارڈ ملا اور 2018 میں بلا ڈرامے میں لکس اسٹائل ایوارڈ کی طرف سے اداکاری پر بہترین اداکارہ ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئیں۔ میرے خوابوں کا دیا پر چوتھے پاکستان میڈیا ایوارڈ میں بہترین ابھرتی خاتون ٹیلنٹ کا ایوارڈ ملا [2][3]۔ بڑی اسکرین پر جواد بشیر کے ساتھ فلم "تیری میری لو اسٹوری" کی، اس کے بعد ڈی جوس پاکستان کی آن لائن کامیڈی فلم "اوئےکچھ کر گزر" میں کام کیا۔ فلم "پنجاب نہیں جاؤں گی" میں بھی مہمان اداکارہ کے طور پر کام کیا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

عشنا لاہور میں پیدا ہوئی اور کینیڈا میں پلی بڑھی۔ وہ ٹی وی اور ریڈیو فنکار عصمت طاہرہ [4][5] کی بیٹی، شاہ شرابیل (تھیٹر ہدایت کار) کی بہن اور اداکارہ اسری غزل کی سوتیلی بہن ہیں [6]۔

کیریئر[ترمیم]

اپنے کیریئر کی ابتدا 2014ء میں بشر مومن سے کی، 2015ء میں سیریل دعا میں مرکزی کردار ادا کیا اور الف اللہ اور انسان میں ایک بھکارن کا کردار ادا کیا جو بعد ازان غلط معاش سے امیر ہو جاتی ہے۔ جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری میں کام کیا مگر فلم ریلیز نہ ہو سکی۔ پاکستان کی پہلی آن لائن کامیڈی فلم "اوئےکچھ کر گزر" میں کام کے علاوہ پنجاب نہیں جاؤں گی میں کام کیا [7]۔ وہ فیشن لیبل نکی نینا کی برانڈ سفیر ہین اور جہان آرا کے متعدد لان برانڈ کے لیے کام کر چکی ہیں [8]۔ جون 2017 میں فیس بک کی ایک تحریر میں انھوں نے رمضان میں مختلف ٹاک شو پر رمضان کا استعمال کرتے ہوئے ریٹنگ لینے کی کوشش کا الزام لگایا [9]۔

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹی وی[ترمیم]

  • میرے خوابوں کا دیا [2]
  • کتنی گرہیں باقی ہیں [10]
  • شہرِ یاراں
  • رخسار
  • آگ
  • ہم ٹھہرے گنہگار
  • بشر مومن
  • پیا من بھائے
  • دعا [11]
  • بھیگی پلکیں [12]
  • نیلم کنارے [13]
  • بٹیا ہمارے زمانے میں
  • اب کر میری رفو گری [11]
  • تھوڑا سا آسمان [14]
  • الف اللہ اور انسان [15]
  • یہ عشق ہے
  • لشکارا [16]
  • روبرو عشق تھا [17]
  • بلا [18]
  • چیخ [19]
  • ہیلپ می دردانہ [20]
  • چھوٹی چھوٹی باتیں [21]
  • پنکی کا دلہا [22]
  • بے وفا [23]
  • دکھاوا [24]
  • بندھے ایک ڈور سے [25]

فلم[ترمیم]

  • تیری میری لو اسٹوری (ریلیز نہیں ہوئی)
  • اوئے کچھ کر گزر
  • پنجاب نہیں جاؤں گی

ٹیلی فلم[ترمیم]

  • انوکھے رقیب
  • دل کلیجی ہو گیا
  • مجھ سے شادی کرو گی
  • رب نے بنا دی جوڑی

ایوارڈ اور نامزدگیاں[ترمیم]

  • پاکستان میڈیا ایوارڈ میں بہترین ابھرتی خاتون ٹیلنٹ کا ایوارڈ (میرے خوابوں کا دیا) [26][27]
  • ہم ایوارڈ برائے بہترین سوپ اداکارہ (ہم ٹھہرے گنہگار) [15][28]
  • لکس اسٹائل ایوارڈ کی طرف سے بہترین ٹی وی اداکارہ ایوارڈ کے لیے نامزدگی [18][29]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Fatima، Nayab. "Step siblings of Pakistani celebrities". Aaj News (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  2. ^ ا ب Pakistan Today (31 مارچ 2014). "Female newcomers ruling Pakistan entertainment industry" (بزبان انگریزی). Lahore. 25 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  3. "Top five female celebs you should be following on Instagram – Daily Times". Daily Times (بزبان انگریزی). 2018-02-12. 9 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018. 
  4. "When women get together, we are unstoppable: Ushna Shah – The Express Tribune". The Express Tribune (بزبان انگریزی). 2018-01-20. 1 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018. 
  5. "I have not been challenged in a while: Ushna Shah – The Express Tribune". The Express Tribune (بزبان انگریزی). 2016-12-19. 1 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018. 
  6. Ally Adnan (17 مارچ 2018)، "'We are in an era of change and women are asking for more': Ushna Shah"، DunyaNews۔ Retrieved 21 اپریل 2019.
  7. "Punjab Nahi Jaungi's latest song features a cameo by Ushna Shah". DAWN Images. 15 اگست 2017. 9 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2017. 
  8. Jawad، Saneela (29 نومبر 2016). "BCW2016 – The fashion parade comes to an end". Pakistan Today. Lahore. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  9. Images Staff (28 مئی 2017). "Actor Ushna Shah calls out Pakistani showbiz on its hypocrisy in Ramazan". Dawn. 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  10. "Ushna Shah reveals her upcoming avatar and it's quite impactful". دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی). 2017-12-11. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  11. ^ ا ب NewsBytes. "Ushna Shah to make her film debut". The News (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  12. Bhutto، Rozina (31 دسمبر 2016). "From Hindu characters to cousin marriages – what TV got right and wrong in 2016". Express Tribune (بزبان انگریزی). Karachi. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  13. NewsBytes. "Ushna Shah on joining hands with Todd's Welfare Society". The News (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  14. Instep Desk. "A quick guide to TV serials". News International (بزبان انگریزی). Karachi. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  15. ^ ا ب Khan، Saira (2016-11-07). "In Review: Kitni Girhain Baqi Hain disappoints". HIP (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  16. Instep Desk. "Women and the art of playing negative roles on TV". دی نیوز (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  17. "WATCH: Pakistani TV actress Ushna Shah fly like a superwoman". دنیا نیوز. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  18. ^ ا ب Haq، Irfan Ul (2019-04-27). "Yasir Hussain has a double role in Help Me Durdana and it's not what you think". DAWN (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  19. "Angeline strikes back with 'Choti Choti Baatein'". دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی). 2019-03-08. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  20. Haq، Irfan Ul (2019-05-25). "Muneeb Butt and Ushna Shah are pairing up for Pinky Ka Dulha". Images Dawn (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2019. 
  21. "Ushna and Naveen to star opposite Ali Rehman Khan". Daily Times (بزبان انگریزی). 2019-08-27. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  22. Dikhawa Episode 19 (Rishton Ki Dour) Ehsaas Ramzan | Iftaar Transmission | 13th مئی 2020 (انگریزی میں)، اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-15 
  23. Haq، Irfan Ul (2019-11-27). "Ahsan Khan and Ushna Shah will be working together in Bandhay Aik Dor Say". Images (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2019. 
  24. Aqifa Amin. "Bashar Momin launched amidst glam". Daily Mail News. 31 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  25. "Will Bashar Momin live up to the hype?". Pakistan Today. 17 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014. 
  26. "Hum Awards 2018: All the winners". Daily Times (بزبان انگریزی). 2018-07-29. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019. 
  27. Baddhau، Lakh (29 جولائی 2018). "Hum Awards 2018: Winners List". Biz Asia. 22 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  28. Web Desk (30 مارچ 2019). "Did your favorites get nominated for Lux Style Awards 2019?". News International (بزبان انگریزی). Karachi. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019. 
  29. NewsBytes. "Bilal Khan and Ushna Shah-starrer Balaa goes on air tonight". دی نیوز (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019.