مندرجات کا رخ کریں

اشوتوش گواریكر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشوتوش گواریكر
(مراٹھی میں: आशुतोष गोवारीकर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشوتوش گواریكر

معلومات شخصیت
پیدائش فروری 1964 (عمر 60 سال)
ممبئی ،  کولہاپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سنیتا گوواریکر
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنف، اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1984–تاحال
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.ashutoshgowariker.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اشوتوش گواریكر(پیدائش: 15 فروری 1964ء ممبئی بھارت ) ہندی فلموں اور ڈراموں کے ایک مشہور اداکار ہیں، ہدایت کار اور مصنف ہیں۔

اہم فلمیں

[ترمیم]

بطور اداکار

[ترمیم]
سال (ء) فلم کا نام
1992 جانم
1992 چمتکار
1991 اندرجيت
1989 کملا کی موت
1987 کچی دھوپ
1986 نام
1984 ہولی

بطور مصنف

[ترمیم]
سال (ء) فلم کا نام
1995 بازی

بطور ڈائریکٹر

[ترمیم]
سال (ء) فلم کا نام
2007 جودھا اکبر
2004 سوادیس
2001 لگان
1995 بازی
1993 پہلا نشہ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔