اشکار
ظاہری ہیئت
| اشکار | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | فدام ارام |
| والد | یعقوب |
| والدہ | لیاہ |
| بہن/بھائی | |
| درستی - ترمیم | |
کتاب پیدائش کے مطابق اشکار (Issachar یا Yissachar) (عبرانی: יִשָּׂשכָר، جدید Yissakhar ، طبری Yiśśāḵār ; "انعام; تلافی") یعقوب کے نویں اور لیاہ کے پانچویں بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ اشکار کے بانی تھے۔
