اشکبوس
Appearance
ایران قدیم کی افسانوی قومی داستان کا ایک پہلوان جو افراسیاب کی امداد کے لیے آیا تھا اور اسے پیران ویسہ کے ساتھ تورانی فوج کا سالار اعظم بنا دیا گیا۔ ایران سے لڑائی کی نوبت آئی تو رستم نے ایک ہی تیر سے اس کا کام تمام کر دیا۔