اصحاب مذہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اصحاب مذہب کے الفاظ فقہ حنفی کی ایک خاص اصطلاح ہے جس سے مراد وہ لوگ جن پر مذہب حنفیہ کا انحصار ہے
ان اصحاب میں امام ابو حنیفہامام الائمہ امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت متوفی:150ھامام ابو یوسف الآئمۃ المجتھدین فی المذھب قاضی الشرق والغرب الإمام ابو یوسف یعقوب متوفیٰ 182ھ امام محمد امام محمد بن حسن شیبانی ،متوفیٰ 189ھ امام زفر زفر بن ہذیل متوفی اور امام حسن بن زیاد[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. رد المحتار على الدر المختار المؤلف: محمد أمين المعروف ابن عابدين،دار الفكر بيروت، لبنان