اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقام کراچی، سندھ، پاکستان
جغرافیائی متناسق نظام 24°56′13″N 67°1′52″E / 24.93694°N 67.03111°E / 24.93694; 67.03111متناسقات: 24°56′13″N 67°1′52″E / 24.93694°N 67.03111°E / 24.93694; 67.03111
تاسیس 1993
گنجائش 8،000
ملکیت ڈاکٹر محمد علی شاہ (ابتدائی)
مشتغل ڈاکٹر محمد علی شاہ (ابتدائی)
متصرف مختلف کرکٹ کلب
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
قصبہ کالونی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
بمطابق 07 ستمبر 2010
ماخذ: http://www.cricinfo.com/pakistan/content/ground/58946.html کرک انفو

اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پاکستان کے سندھ ہائی کورٹ کے سابق جسٹس مرحوم جسٹس اصغر علی شاہ سے منسوب ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ وہ ہڈیوں کے مشہور ڈاکٹر، سیاست دان اور رکن پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹر سید محمد علی شاہ کے والد تھے۔ محمد علی شاہ خود بھی اس اسٹیڈیم کے مینیجر رہ چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

<حوالہ جات/>

بیرونی روابط[ترمیم]