اصول ارشمیدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اصول ارشمیدس کے مطابق جب کسی جسم کو مائع میں ڈبو دیا جائے تو اس جسم پر اچھال کی قوت عمل کرے گی جس کی مقدار اس جسم کے مساوی الحجم مائع کے وزن کے برابر ہوگی۔