اصول دین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اصول دین کی اصلاح شیعہ بارہ امامی حضرات کرتے ہیں۔ اس سے مراد ان کے دین کے بنیادی ارکان ہیں جو پانچ چیزوں پر مشتمل ہیں۔ ان میں توحید ،عدل، نبوت ،امامت اور قیامت شامل ہیں۔