اضافی وقت (کھیل)
Jump to navigation
Jump to search
اضافی وقت (Overtime or Extra time) ایک اضافی مدت ہے جو ایک کھیل کے متعین کردہ قوانین کے تحت ایسے میچ کو جو ٹائی یا برابر کی صورت حال میں ہو فیصلہ کن نتیجے پر پہنچانے کے لیے دیا جاتا ہے۔