اطراف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اطراف اقسام کتب حدیث میں سے ایک قسم ہے محدثین کے نزدیک اطراف کی شکل یہ ہوتی ہے کہ ایک خاص حدیث کی تمام سندیں یا کئی مخصوص احادیث کی اسانید کو جمع کر دیا جائے، جہاں تمام اسانید ایک جگہ جمع ہوجائیں تو وہاں سے آگے ایک سند نقل کردی جائے ، اس قسم کی کئی کتابیں ہیں : مثلاً ابن عساکر کی ” الاشراف علی معرفة الاطراف“ حافظ جمال الدین مِزّی کی ” تحفة الاشراف بمعرفة الاطراف “حافظ ابن حجر کی”اتحاف المھرة باطراف العشرة “وغیرہ ہیں۔