اطفال اردن عجائب گھر
ظاہری ہیئت
| اطفال اردن عجائب گھر The Children's Museum متحف الأطفال الاردن | |
|---|---|
اطفال اردن عجائب گھر | |
| سنہ تاسیس | 2007[1] |
| محلِ وقوع | عمان (شہر)، اردن |
| متناسقات | 31°59′03″N 35°49′33″E / 31.984037°N 35.825858°E |
| نوعیت | بچوں کا عجائب گھر |
| ڈائریکٹر | Mrs Sawsan Dalaq |
| ویب سائٹ | http://www.cmj.jo/ |
اطفال اردن عجائب گھر (انگریزی: The Children's Museum Jordan) (عربی: متحف الأطفال الاردن) عمان، اردن میں بچوں کا ایک عجائب گھر ہے۔ یہ الحسین عوامی پارک میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dale Gavlak (26 اپریل 2007)۔ "Jordan opens children's museum"۔ BBC News