اطلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اطلاع کے معنی ہیں: سُورج کا چڑھنا، کسی امر سے حسی ادراک، معلومات دینا، چھان بین کرنا، روداد بیان کرنا، گوش گزاری، مخبر کی رپورٹ وغیرہ۔ اکثر اخباروں، اشتہاروں یا کتابوں کے آخری صفحات پر لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے مضمون کے سر پر اطلاع کا لفظ لکھتے ہیں۔ یہ لفظ پانا، دینا، کرنا اور ہونا کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ اطلاع کے مترادفات میں حسی ادراک، اشتہار، اظہار، اعلان، خبر، رپورٹ، علم، مخبری، نوٹس، واقفیّت شامل ہیں۔

اطلاع سے متعلق کہاوت، محاورے اور ضرب المثل: