اعتبارحسین شاه

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مکمل نام اعتبار حسین شاہ
المعروف شیرانوالی سرکار
آستانہ عالیہ قادر آباد
عرس مبارک 19،20،21 جیٹھ
فیس بک پیج "event":"visit_page_tab","user_id":100008375146025,"page_id":901813523231444%7D

اعتبارحسین شاہ کا مزار قادر آباد میں ہے۔ آپ اس وقت یہاں آئے جب ہندو یہاں رہا کرتے تھے آپ نے ان کو اسلام کی دعوت دی اور ہزاروں لوگوں کودائرہ اسلام میں داخل کیا۔

شیرانوالی سرکار[ترمیم]

آپ کو لوگ شیرانوالی سرکار کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ شیر آپ کے حکم پر چلتے تھے۔ مشہور واقعہ ہے کہ آپ شیروں سے کنواں چلوایا کرتے تھے۔

کرامات[ترمیم]

آپکی دو کرامات مشہور ہیں۔

  • ہندو آپ کی گلی میں سے اپنے مردے کو لے کر جاتے تھے۔ آپ نے ان کو روکا لیکن وہ بازنہ آئے۔ ایک دن وہ گذر رہے تھے وہ کہتے تھے کہ"رام رام ست اے " آپ کہتے "اک پھرا وت اے(ایک چکر اور ہے)" جب وہ گھر آتے تو ایک اور آدمی مرہ ہوتا۔ اسی طرح جب سات آدمی مرگئے تو انہوں نے دریافت کیا تو آپ کا پتا چلا۔ پھر ہندؤوں نے آپ سے معافی مانگی آپ نے فرمایا اب اس گلی سے نہیں گذرنا۔[حوالہ درکار]
  • __آپ شیروں سے کنواں چلوایا کرتے تھے۔ اسی لیے آپ کو "شیرانوالی سرکار "بھی کہا جاتا ہے۔

عرس و میلہ[ترمیم]

[1] آپ کا عرس ومیلہ ہر سال1، 2 اور 3 جون کو آپ کے دربار مبارک پر منعقد ہوتا ہے۔

خادم دربار[ترمیم]

دربار مبارک کے خادم نذیرا حمد شاهیہ گجر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]