اعجاز درانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اعجاز درانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1935ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جلالپور جٹاں  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 مارچ 2021ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نور جہاں (1959–1979)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء[1] - وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انھوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر رانجھا ہے۔ 1 مارچ 2021ء کو وہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 21 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021