اعجاز قیصر
Jump to navigation
Jump to search
اعجاز قیصر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1952 |
وفات | 26 مئی 2020 (67–68 سال) فیصل آباد |
شہریت | ![]() |
فنکارانہ زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
اعزازات | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
اعجاز قیصر (1952ء – 2020ء) ایک پاکستانی گلوکار تھے۔[1][2] جو اپنی غزل گائیکی کی وجہ سے مشہور تھے۔ 14 اگست 2015ء کو صدر پاکستان نے اعجاز قیصر کو تمغا حسن کارکردگی عطا کیا۔[3]
وفات[ترمیم]
کئی امراض میں مبتلا تھے۔ 25 مئی 2020ء شب کو فیصل آباد کے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔[4] 26 مئی 2020ء کو 68 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ ان کا جنازہ فیصل آباد میں ہوا۔[5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Singer Ejaz Qaiser passes away at the age of 68". دی نیوز.
- ↑ "Musician Ejaz Qaiser dies in Faisalabad". جیو ٹی وی.
- ↑ "صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ اعجاز قیصر". تاریخ پاکستان.
- ↑ "صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار اعجاز قیصر انتقال کرگئے". جیو ٹی وی.
- ↑ "معروف گائیک اعجاز قیصر کی فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی". دنیا نیوز.