عدمیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اعدامیت سے رجوع مکرر)

عدمیت (انگریزی:Nihilism) ایک ایسا فلسفہ ہے جو علم کی معتبر بنیاد اور وجودِ اشیا کی حقیقت سے انکار کرتا ہے اور روایتی نظام اَخلاق سے بغاوت پر مبنی ہے۔[1]

سیاست[ترمیم]

ایک تخریبی تحریک جو پچھلی صدی میں یورپ سے چلی جس کا مقصد تشدد کے ذریعے سماجی نظام کو تبدیل کرنا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فرہنگ تلفظ از شان الحق حقی"۔ ادارہ فروغِ قومی زبان۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2021 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔