اعزازی شمشیر (Sword of Honour) ایک اعزازی تلوار ہے جو "جنٹلمین کیڈٹ" یا "لیڈی کیڈٹ" کو اس کی پوری تربیت کے دوران مجموعی طور پر بہترین کارکردگی پر دی جاتی ہے۔