مندرجات کا رخ کریں

اعزاز خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اعزاز خان
ذاتی معلومات
مکمل ناماعزاز محمد خان
پیدائش (1993-03-21) 21 مارچ 1993 (عمر 31 برس)
ہانگ کانگ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 28)8 نومبر 2014  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ایک روزہ18 ستمبر 2018  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 1)16 مارچ 2014  بمقابلہ  نیپال
آخری ٹی202 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 19 49 5 60
رنز بنائے 260 429 55 975
بیٹنگ اوسط 20.00 12.61 6.87 22.15
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/4
ٹاپ اسکور 44 44 16 88
گیندیں کرائیں 728 983 648 2,327
وکٹ 16 58 6 59
بالنگ اوسط 42.50 20.32 64.66 35.25
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/26 3/10 2/20 3/14
کیچ/سٹمپ 3/– 13/– 1/– 15/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 3 ستمبر 2022ء

اعزاز محمد خان (پیدائش: 21 مارچ 1993ء) ہانگ کانگ کے بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں اس نے 2009ء میں ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا تھا اور اس کے بعد سے وہ باقاعدگی سے ٹیم کے لیے کھیلتے رہے ہیں۔ وہ اسلامک قاسم تویت میموریل کالج سے فارغ التحصیل ہیں۔ 2010ء کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہانگ کانگ انڈر 19 کے لیے عمر گروپ کرکٹ کھیلنے کے بعد [1] اعزاز نے ہانگ کانگ کے لیے 2011ء ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری میں اپنی ورلڈ کرکٹ لیگ کا آغاز کیا جہاں اس نے ہانگ کانگ کو ترقی حاصل کرنے میں مدد کی۔ اس سال کا ڈبلیو سی ایل ڈویژن ٹو کے ٹورنامنٹ میں اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو یوگنڈا کے خلاف کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Youth One-Day International Matches played by Aizaz Khan"۔ CricketArchive۔ 25 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2011