مندرجات کا رخ کریں

اعظمیہ

متناسقات: 33°22′06″N 44°21′44″E / 33.3684°N 44.3621°E / 33.3684; 44.3621
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد ابو حنیفہ، اعظمیہ

اعظمیہ (انگریزی: Adhamiyah؛ عربی: الأعظمية) عراق کے شہر بغداد کا نواحی علاقہ جو دریائے دجلہ کے مشرقی جانب بغداد شہر کے شمال میں واقع ایک مرکزی ضلع ہے۔

یہ بغداد کے نو انتظامی اضلاع میں سے ایک ہے۔

اس علاقے کا نام ’’اعظمیہ ‘‘ امام ابوحنیفہ ؒ (80ھ - 150ھ )کے نام پر رکھا گیا ہے،اُن کا لقب چونکہ امام اعظم ہے اور یہیں انھیں دفن کیا گیا ہے۔ امام اعظم کی نسبت سے اعظمیہ ہے ۔

یہ حنفی مذہب کے قضا کا بھی مرکز ہے۔اور یہاں قدیم تاریخی مسجد جامع امام اعظم بھی ہے ۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

33°22′06″N 44°21′44″E / 33.3684°N 44.3621°E / 33.3684; 44.3621