اعظمی اسلامک زون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اعظمی اسلامک زون
Azmi Islamic Zone Logo.png
سائٹ کی قسم
اسلامی معلومات
دستیاب  اردو
مالک اعظمی گروپ
بانی محمدزاہد الاعظمی
آمدنی کچھ بھی نہیں
ویب سائٹ azmiislamiczone.com
اندراج نہیں ہے
آغاز 22 مارچ 2012 (2012-03-22)
نوجودہ حیثیت فعال

انٹرنیٹ پر اسلامی جانکاری کے حوالے سے بہت سی ویب سائیٹ ہیں اور جو اپنی مثال آپ ہیں لیکن اس ویب سائیٹ کو کچھ اس طرح تیار کرنے کہ کوشش کی گئی ہے کہ روز مرہ پیش آنے آلے مسائل کو آسانی سے حل کیا جا سکے۔ جیسے کہ نماز، روزہ، عمرہ وحج، زکوٰۃ اور قربانی کے تمام پیش آنے والے مسائل آسانی سے حل کیے جا سکیں۔ یہ ویب سائیٹ اعظمی گروپ کی ملکیت ہے اور فکرو خبر ٹی وی بھٹکل اعظمی گروپ کی میڈیا پارٹنر ہے۔ فکرو خبر کے ذریعے شائع کہ جانے والی تما ویڈیو ز کو اعظمی گروپ اس ویب سائیٹ پر بھی پوسٹ کرتے ہیں جیسے کی صدائے حرا، سیدھی بات انصار عزیز ندوی کے ساتھ۔ اور اعظمی گروپ کے بانی محمد زاہد الاعظمی کا تعلق ٹیونگا سے ہے ۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]