اعلٰی حضرت ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اعلیٰ حضرت ایکسپریس سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اعلٰی حضرت ایکسپریس
Ala Hazrat Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس ٹرین
موجودہ آپریٹرویسٹرن ریلوے زون اور شمالی ریلوے زون
روٹ
آغازبریلی
اسٹاپ41
اختتامبھوج
فاصلہ14311-12 1,543 کلومیٹر (5,062,336 فٹ) اور 14321-22 1,410 کلومیٹر (4,625,984 فٹ)
ٹرین تعداد14311 / 14312 & 14321 / 14322
بورڈ خدمات
کلاسزاے سی 2 درجہ، اے سی 3 درجہ، سلیپر کلاس، جنرل انریزروڈ
بیٹھنے کا انتظامہاں
سونے کے انتظاماتہاں
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب، پینٹری کار نہیں
معائنہ سہولیاتمعیاری بھارتی ریلوے کوچیں
تکنیکی
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
آپریٹنگ رفتار110 کلومیٹر/گھنٹہ (68 میل فی گھنٹہ) زیادہ سے زیادہ
52.71 کلومیٹر/گھنٹہ (33 میل فی گھنٹہ)، روکے جانے سمیت
راستہ کا نقشہ
Ala Hazrat Express (Bhuj - Bareilly) Route map.jpg

اعلٰی حضرت ایکسپریس 14311/14212 بذریعہ احمد آباد اور 14321/14322 بذریعہ بھلدی بھارتی ریلوے سے تعلق رکھنے والی ایکسپریس ریل جو بریلی اور بھوج کے درمیاں چلتی ہے۔ یہ بریلی سے بھوج 14311-14321 کے نمبر سے چلتی ہے اور 14312-14322 نمبر سے واپسی ہوتی ہے۔ اس کا نام امام احمد رضا خان کی خدمات کو سراہنے کے لیے حکومت ہند نے ان کے معروف لقب اعلٰی حضرت پر رکھا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]