مندرجات کا رخ کریں

اعمال سلیمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عہد نامہ قدیم میں ذکر کردہ ایک کتاب، 1-سلاطین کے باب 11،آیت 41 میں اعمال سلیمان یا سلیمان کیے احوال کے نام سے ایک کتاب کا ذکر ہے، لیکن یہ کتاب موجودہ عہد نامہ میں شامل نہیں۔ یہودیوں کے مطابق اس کتاب میں حضرت سلیمان کے واقعات درج ہیں۔ اس کا مصنف عیدو غیب بین ہے، جو دیگر ایسی ہی کتب کا مصنف ہے، جن کا ذکر عہد نامہ قدیم میں تو ہے، لیکن وہ اس میں شامل نہیں، نہ ہی وہ اصل کتب آج تک ملیں ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]