اعوان شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آوانہ شریف
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
تحصیلگجرات
آبادی
 • کل35−40k
فائل:Awana Sharif Jamia Masjid.JPG
Awan Sharif Jamia Masjid

آوانہ شریف((موجودہ اعوان شریف )) (انگریزی: Awana Sharif) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

آوانہ شریف ضلع گجرات کا آخری سرحدی قصبہ ہے 1857ء کے بندوبست کے مطابق عہد اکبری میں مسمی محمد حسین مورث اعلیٰ نے حاکم وقت کی اجازت سے اس ویرانے کو آباد کیا اس کی قوم اعوانہ تھی اس لیے اپنی گوت کے نام پر آبادی کا نام اوان رکھا کاغذات مال میں آوانہ کو اوان لکھا ہے قاضی سلطان محمود چونکہ آوان تھے ان ہی کی وجہ سے اوان شریف کہلایا یہ آزاد کشمیر کی تحصیل برنالہ کے قریب ہے۔[2]

اور مزید یہ کہ مشہور ہے کہ علامہ محمد اقبال بھی انھی کے مرید تھے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Awan Sharif" 
  2. آئینہ گجرات جلد 19، شمارہ24،25 ستمبر 2000ء