اغر مزنی
Jump to navigation
Jump to search
اغر مزنی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
اغر مزنی کو موسیٰ بن عُقْبَہ کے حوالے سے اہلِ صفہ میں شمارکیا گیا ہے۔
ابو بردہ اغر مُزَنِی سے روایت کرتے ہیں کہ حضورنبی ٔاکرم، نے ارشادفرمایا : ’’لَیُغَانُ عَلٰی قَلْبِیْ حَتّٰی اَسْتَغْفِرَ اللہ مِائَۃَ مَرَّۃٍیعنی میرے دل پر پردہ آتا رہتا ہے حتی کہ میں 100بار اِسْتِغْفَارکرتا ہوں [1]
ابوبُرْدَہ میں نے جُہَیْنَہ قبیلے کے اَغَرّ نامی ایک شخص کو عبداللہ بن عمر کے حوالے سے حدیث بیان کرتے سناکہ میں نے حضورنبی اکرم کوارشاد فرماتے سنا کہ’’ اے لوگو! اللہ کی بارگاہ میںتوبہ کرو۔ دیکھو! میں دن میں 100بار توبہ کرتا ہوں۔‘‘ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
|