افتالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

افتالی/ فتالی/ ہیفتھالی : گجر قوم کی ایک شاہی اور عظیم شاخ (گوت) ہے۔ اس قبیلہ کے گجر مشرقی ہن گجروں کی چار شاخوں میں اہم شاخ ہیفتھالی جنہیں سفید ہن بھی کہا جاتا ہے کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں جنھوں نے وسطی ایشیاء اور شمال مغربی جنوبی ایشیاء میں حکومتیں قائم کیں۔