افتخار احمد سید
Appearance
افتخار احمد سید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اگست 1952ء (73 سال) |
شہریت | ![]() |
قد | 174 سنٹی میٹر [2] |
وزن | 67 کلو گرام [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ہاکی کھلاڑی |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
درستی - ترمیم ![]() |
افتخار احمد سید (پیدائش 23 اگست 1952)، ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 1972ء کے گرمائی اولمپکس اور 1976ء کے گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا اور بالترتیب چاندی اور کانسی کا تمغا جیتا تھا۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/sy/iftikhar-ahmed-syed-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2016
- ^ ا ب عنوان : Olympedia
- ↑ "Iftikhar Ahmed Syed Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ سپورٹس ریفرنس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-06
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 23 اگست کی پیدائشیں
- Pages using national squad without team link and with an atypical sport
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1974ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1974ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے اولمپک چاندی تمغا یافتگان
- پاکستان کے اولمپک کانسی تمغا یافتگان
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان
- 1972ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 1976ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان