افتخار احمد شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
افتخار احمد شریف
افتخار احمد شریف

معلومات شخصیت
پیدائش 22 February 1920
کانپور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 4 March 1995 (aged 75)
نیلور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ actor
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سیدنا افتخار احمد شریف ، غیر متعبر اعتبار سے افتخار (22فروری 1920-40مارچ 1995)[1] ایک بھارتی اداکار تھا۔ جو بنیادی طور پر ہندی فلم گھر میں کام کرتا تھا۔ اور خاص طور پر پولیس افسر کے کردار کے لیے مشہور تھا۔

کیریئر[ترمیم]

افتخار جالندھر میں پیدا ہوا اور چار بھائیوں اور ایک بہن میں سب سے بڑا تھا۔ اس نے اپنی میٹک کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد لکھنؤ کالج آف آرٹ سے پینٹنگ میں ڈپلومہ کیا۔افتخار کو گلوکاری کا جنون تھا۔ وہ بیس کی دہائی کے مشہور گلوکار کندن لال سہگل سے بہت متاثر تھا۔ بیس سال کی عمر میں اس نے کلکتہ میں موسیقیار داس گپتا کی جانب سے منعقد ہونے والے آڈیشن کی طرف سفر کیا داس گپتا ایچ ایم وی کے طور پر کام کر رہا تھا۔ داس گپتا، افتخار کی شخصیت سے متاثر ہوا۔اس نے اس کا نام ایم پی پروڈکشنز کو ایک اداکار کے طور پر دیا۔ 1944 میں اس کی سب سے پہلی فلم تکرار بنی جو بینر آف آرٹ فلم کلکتہ کے تحت بنی تھی ۔

افتخار کے بہت سے قریبی رشتہ دار اس کے والدین بہن بھائی سمیت سب لوگ تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو گئے تھے لیکن وہ بھارت میں رہنے کو ترجیح دیتا تھا لیکن فسادات نے اسے کلکتہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ اپنی بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ وہ بمبئی منتقل ہو گیا۔ جہاں اس نے انپے مرنے تک جدوجہد کی۔ افتخار کو کلکتہ میں اس وقت کے بہت بڑے اداکار اشوک کمار سے متعارف کروایا گیا اس نے بمبئی آ کر اس سے رابطہ کیا اور 1950 میں بمبئی ٹالکیز کی فلم مقدر میں اسے ایک کردار مل گیا۔ افتخار نے 400 سے زائد فلموں میں کردار ادا کیا یہ 1940 کی دہائی سے لے کر 1990 کی ابتدائی دہائی پر مشتمل ہے ۔ 1940اور 1950 کی دہائیوں میں وہ اپنے دور کا نوجوان ادکار تھا۔ اس کے ادا کیے گئے کرداروں میں والد، چچا، بڑے چچا، دادا، پولیس افسر، پولیس کمشنر ،عدالت کا جج اور ڈاکٹر شامل ہیں ،اس نے فلم ساون بھادوں، کھیل کھیل میں، بندنی اور ایجنٹ ونود میں منفی کردار بھی ادا کیا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

افتخار نے کلکتہ ہی کی ایک یہودی عورت ہانا جوزف سے شادی کی ،جس نے اپنا نام ریحانہ یوسف نام بدلا اور 27 مئی 2013 میں اس کی وفات ہوئی۔ ان کی دو بیٹیاں بھی ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 1991–1996 – Frame To Frame www.downmelodylane.com.

بیرونی روابط[ترمیم]