افتراقی (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

افتراقی کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے لیۓ استعمال ہوسکتا ہے:

  • علم طب میں یہ لفظ ایک ایک طبی طریقہ کار کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیۓ دیکھیۓ، افتراقی تشخیص اس کو تفریقی تشخیص بھی کہا جاتا ہے۔
  • علم الحساب و طبیعیات میں افتراقی کی اصطلاح فاضلہ (Calculus) کی مدد سے ہندسہ (geometery) کو استعمال کرتے ہوۓ؛ سطحوں ، کروات اور دیگر طبیعیاتی مظاہر کے تجزیات کیلیۓ رائج طریقہ کار کیلیۓ مستعمل ہے جس کے لیۓ دیکھیۓ افتراقی مساواتیں


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:ضد ابہام