افراسیاب کامل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندکو کے نامور شاعر [1] و ادیب

یکم جولائی 1961ء کو پیدا ہوئے، ان کا تعلق ہزارہ ( خیبرپختونخوا ) سے ہے، اسلام آباد میں بغرض معاش رہائش پزیر رہے، [2]

تصانیف[ترمیم]

  • اُس کی خاطر رات سنورنا بھول گئے[3]

وفات[ترمیم]

بوجہ کرونا وائرس 26 جون 2020ء کو وفات پا گئے،

افراسیاب کامل کا انتقال کورونا کی وجہ سے ہوا۔ کچھ دن پہلے ان کی والدہ بھی کورونا سے انتقال کرگئیں تھیں جس کے بعد انھوں نے فیس بک پر لکھا تھا : سب کچھ ختم ہو گیا ہے اور اج وہ خود بھی اپنی والدہ کے پاس چلے گئے ہیں۔

ان کا یہ شعر ان کی اچانک رحلت پر صادق آتا ہے۔

خدا حافظ بھی کہنے کو نہ ٹھہری

ہماری زندگی جانے سے پہلے۔۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات