افریقا یوریشیا
Jump to navigation
Jump to search
افریقہ یوریشیا یا ایفرو یوریشیا دنیا کا سب سے بڑا خطۂ زمین ہے جس پر دنیا کی کل آبادی کا 85 فیصد رہائش پزیر ہے۔ نہر سوئز اسے افریقا اور یوریشیا میں تقسیم کرتی ہے جبکہ آخر الذکر مزید ایشیا اور یورپ میں تقسیم ہے۔
| |||||||
|