افضل پرویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

افضل پرویز صحافی، ڈراما نگار، افسانہ نگار، محقق، ادیب اور شاعرتھے۔

نام[ترمیم]

اصل نام قاضی محمد افضل اور ان کے والد کا نام قاضی محمد کیچ مکرانی تھا۔

ولادت[ترمیم]

پیدائش 2؍ مارچ 1917ء راولپنڈی(پنجاب) , پاکستان میں ہوئی۔

تصانیف[ترمیم]

  • لوک تھیٹر
  • چٹھیاں
  • بن پھلواری (پوٹھوہار کے لوک گیت)
  • کہندا سائیں
  • ککراں دی چھاں
  • نوائے راز
  • غم روزگار کے
  • چینی کی شادی،
  • پاکستان کے سنگیت ساز

وفات[ترمیم]

1 جنوری 2001ء راولپنڈی (پنجاب) - پاکستان میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]