افغانستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افغانستان
افغانستان کا پرطم
عملہ
کپتانجگہ خالی
خواتین بین الاقوامی کرکٹ
پہلا بین الاقوامیvs تاجکستان کا پرچم تاجکستان دوشنبے میں 2012
23 مارچ 2015 تک

افغانستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے افغانستان میں بین الاقوامی خواتین کرکٹ میچوں میں افغانستان کی نمائندگی کی تھی۔ یہ ٹیم پہلی بار 2010ء میں تشکیل دی گئی تھی، [1] لیکن 2014ء میں ختم کردی گئی۔ اگرچہ اس ٹیم نے کبھی بھی آئی سی سی کے مقابلے میں کوئی بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی لیکن اس کے باوجود کویت میں منعقدہ اے سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 میں حصہ لینے کا شیڈول تھا، جو 17 سے 25 فروری تک جاری رہا۔ اس دور میں افغانستان میں خواتین کے کھیلوں میں شرکت کرنے پر پابندی لگا دی گئی اس لیے افغانستان خواتین کرکٹ ٹیم کویت کا دورہ نہ کر سکی۔

2012ء میں افغانستان خواتین کرکٹ ٹیم نے تاجکستان شہر دوشنبہ میں 6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، [2] وہ چار میچ جیت کر اور ایک میچ برابر کرکے چیمپئن بن گئے۔ [3]

نومبر 2020ء میں، افغانستان کرکٹ بورڈ نے 25 خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ کے شامل کیا تاکہ وہ آئی سی سی کے ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکیں۔۔[4][5]

ٹورنامنٹ کی تاریخ[ترمیم]

میزبان / سال گول / درجہ بندی
تاجکستان کا پرچم دوشنبہ، 2012 میں خواتین کا ٹورنامنٹ چیمپین

ہیڈ کوچ[ترمیم]

کپتان[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. First women's cricket team for Afghanistan
  2. "Archived copy"۔ 2 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2015 
  3. "Archived copy"۔ 3 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2015 
  4. "ACB to award central contracts to 25 female cricketers"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2020 
  5. "ACB shortlists 25 for national women's team"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2020 
  6. http://www.thenational.ae/world/central-asia/afghan-womens-cricket-crushed-by-threats-and-tradition