افغانستان میں مذہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
افغانستان میں مذاہب
مذہب فیصد
اسلام
  
99%
دیگر
  
1%
افغانستان میں مختلف مذاہب

افغانستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے، تقریباََ 99 فیصد آبادی مسلم ہے۔ مسلم آبادی میں سے 90 فیصد آبادی اہل سنت اور 9 فیصد اقلیت اہل تشیع ہیں۔ اس کے علاوہ باقی کے ایک فیصد سکھ اور ہندو،وغیرہ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]