افغانستان پریمیئر لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل)
پشتو: د افغانستان غورہ لیګ
ممالک افغانستان
منتطمافغانستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹٹوئنٹی/20
پہلی بار2018ء-2019ء
ٹیموں کی تعداد5
افغانستان پریمیئر لیگ 2018ء تا 2019ء
ویب سائٹwww.aplt20.tv/

افغانستان پریمیئر لیگ (پشتو: د افغانستان غورہ لیګ‎؛ فارسی: لیگ برتر افغانستان‎)، باضابطہ طور پر گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ایک ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے، جو افغانستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کروائی جا رہی ہے۔[1][2] پہلا ایڈیشن 5 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔[3] اس ٹورنامنٹ میں 40 بیرون ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔[4][5] پانچ ٹیموں جن کے نام افغانستان کے صوبوں پر ہیں، کو منتخب کیا گیا ہے۔[6] اگست 2018 میں، آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کا پلان قبول کر لیا۔[7]

ٹیمیں[ترمیم]

صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
ٹیم شہر علاقہ قائم کوچ کپتان
بلخ لیجنڈز مزار شریف شمالی 2018ء آسٹریلیا کا پرچم سیمون ہیلموٹ افغانستان کا پرچم محمد نبی
کابل زوانان کابل وسطی 2018ء زمبابوے کا پرچم ہیتھ اسٹریک افغانستان کا پرچم راشد خان
قندھار نائٹس قندھار جنوب مغربی 2018 انگلستان کا پرچم کبیر علی افغانستان کا پرچم اصغر افغان
ننگرہار لیپرڈز جلال آباد مشرقی 2018ء بھارت کا پرچم وینکٹیش پرساد آسٹریلیا کا پرچم بین کٹنگ
پکتیا پینتھرز خوست، لویہ پکتیا جنوب مشرقی 2018ء افغانستان کا پرچم دولت احمد زئی افغانستان کا پرچم محمد شہزاد

شماریات[ترمیم]

کثیر رنز[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگ رنز اوسط ایس آر ایچ ایس 100 50 4 6
افغانستان کا پرچم محمد شہزاد پکتیا پینتھرز 9 9 344 43.00 174.61 78* 0 4 30 27
افغانستان کا پرچم حضرت اللہ زازئی کابل زوانان 10 10 322 32.20 193.97 124 1 1 34 21
جمیکا کا پرچم کرس گیل بلخ لیجنڈز 7 7 315 45.00 172.13 80 0 4 25 27
انگلستان کا پرچم Laurie Evans کابل زوانان 9 9 305 61.00 142.52 79* 0 3 16 19
نیدرلینڈز کا پرچم Ryan ten Doeschate بلخ لیجنڈز 9 9 274 54.80 126.26 78* 0 2 21 11
  • آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
  • ماخذ: کرک انفو[8]

کثیر وکٹیں[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگ وکٹ اوسط اکانومی بی بی آئی 4وکٹI 5وکٹI
سری لنکا کا پرچم Isuru Udana پکتیا پینتھرز 8 8 17 14.41 7.65 4/38 1 0
افغانستان کا پرچم سید شہزاد قندھار نائٹس 8 8 16 15.25 7.82 4/19 1 0
افغانستان کا پرچم قیس احمد بلخ لیجنڈز 9 9 15 12.53 6.26 5/18 0 1
افغانستان کا پرچم میرواعظ اشرف بلخ لیجنڈز 9 9 14 15.28 7.97 4/19 1 0
جنوبی افریقا کا پرچم وائن پارنیل کابل زوانان 10 10 13 25.84 8.96 3/35 0 0
  • آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
  • ماخذ: کرک انفو[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  2. "Afghanistan Cricket Premier League To Be Played In UAE"۔ Tolo News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  3. "DSport to live broadcast APL 2018 in India"۔ Afghanistan Cricket Board۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  4. "BCCI unlikely to allow Indian players from participating in newly-launched Afghanistan Premier League"۔ First Post۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  5. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  6. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from اکتوبر 5"۔ Gulf News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  7. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  8. "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST RUNS"۔ کرک انفو۔ ESPN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018 
  9. "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST WICKETS"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018