افغانستان پریمیئر لیگ، 2018ء تا 2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
افغانستان پریمیئر لیگ 2018ء تا 2019ء
تاریخ 5 – 21 اکتوبر، 2018ء
منتظم افغانستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ رابن
میزبان Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات
شریک ٹیمیں 5
کل مقابلے 23
باضابطہ ویب سائٹ www.aplt20.tv/

افغانستان پریمیئر لیگ 2018ء تا 2019ء (گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20)[1] افغانستان پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن ہے جو حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں شروع ہوا۔[2] یہ ٹورنامنٹ 5 اکتوبر سے شروع ہوا اور 21 اکتوبر، 2018ء تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔[3] ستمبر 2018ء میں، پی سی بی نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کرکٹرز کو اس لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے پی سی بی نے صرف ریٹائرڈ کرکٹرز کو ہی اجازت دی ہے۔[4] اکتوبر 2018ء میں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے دو کرکٹرز سومیہ سرکار اور محمد متھن کو افغانستان پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔[5]

شریک کھلاڑی[ترمیم]

موجودہ فہرست ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کی گئی۔[6]

بلخ لیجنڈز کابل زوانان قندھار نائٹس ننگرہار لیپرڈز پکتیا پینتھرز

مقام[ترمیم]

متحدہ عرب امارات
شارجہ
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
گنجائش: 16000
SharjahCricket.JPG

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم[7] کھیلے جیتے ہارے کوئی نتیجہ نہیں پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
بلخ لیجنڈز 2 2 0 0 4 + 0.607
کابل زوانان 3 2 1 0 4 + 3.389
پکتیا پینتھرز 2 1 1 0 2 + 0.271
ننگرہار لیپرڈز 3 1 2 0 2 –0.460
قندھار نائٹس 2 0 2 0 0 –0.699

لیگ مرحلہ[ترمیم]

مندرجہ ذیل مقابلوں کا شیڈول ستمبر 2018ء میں جاری ہوئے۔[8]

5 اکتوبر، 2018ء
20:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
218/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
کابل زوانان
220/7 (19.1 اوورز)
سکندر رضا بٹ *78 (40)
ظاہر شہزاد 2/36 (4 اوورز)
لورے اونز *79 (39)
طاہر خیل 2/20 (2 اوورز)
کابل زوانان نے 3 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: عزت اللہ صافی (افغانستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
مرد میدان: لورے اونز (کابل زوانان)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
  • ظاہر شہزاد (کابل زوانان) اور طاہر خیل (پکتیا پینتھرز) کا ٹوئنٹی20 ڈیبیو

6 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
قندھار نائٹس
139/9 (20 اوورز)
بمقابلہ
ننگرہار لیپرڈز
142/4 (18.3 اوورز)
کریم جنت 39 (39)
بین کٹنگ 5/28 (4 اوورز)
شفیق اللہ *35 (20)
کریم صدیق 1/5 (1 اوورز)
ننگرہار لیپرڈز نے 6 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: فاروق خان (افغانستان) اور احمد شاہ پکتین (افغانستان)
مرد میدان: بین کٹنگ (ننگرہار لیپرڈز)
  • قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • وقار سلم خیل (قندھار نائٹس) کا ٹوئنٹی20 ڈیبیو

6 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کابل زوانان
176/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
بلخ لیجنڈز
177/2 (18.5 اوورز)
اورے اونز 64 (47)
محمد نبی 2/20 (4 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 8 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: عزت اللہ صافی (افغانستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
مرد میدان: ریان ٹین ڈواسچاٹے (بلخ لیجنڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

7 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
184/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
ننگرہار لیپرڈز
163/6 (20 اوورز)
محمد شہزاد 53 (21)
بین کٹنگ 3/25 (4 اوورز)
بین کٹنگ 71 (39)
اسورو اڈان 2/28 (4 اوورز)
پکتیا پینتھرز نے 21 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: فاروق خان (افغانستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
مرد میدان: بین کٹنگ (ننگرہار لیپرڈز)

7 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
165/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
قندھار نائٹس
152/7 (20 اوورز)
کولن منرو 46 (24)
کریم جنت 1/19 (3 اوورز)
اصغر افغان 45 (32)
گلبدین نائب 4/12 (4 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 13 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احمد شاہ پکتین (افغانستان) اور عزت اللہ صافی (افغانستان)
مرد میدان: گلبدین نائب (بلخ لیجنڈز)
  • قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

9 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ننگرہارلیپرڈز
188/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
کابل زوانان
191/3 (17.5 اوورز)
اینٹون ڈیوکچ *94 (58)
شاہد اللہ 1/10 (1 اوور)
حضرت اللہ زازئی 124 (55)
ظاہر خان 1/20 (3.5 اوورز)
کابل زوانان نے 7 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور احمد شاہ پکتین (افغانستان)
مرد میدان: حضرت اللہ زازئی (کابل زوانان)

10 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
204/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
بلخ لیجنڈز
167 (19 اوورز)
کیمرون ڈیلپورٹ *70 (48)
گلبدین نائب 2/46 (4 اوورز)
محمد نبی 40 (15)
اسورو اڈانا 4/38 (4 اوورز)
پکتیا پینتھرز نے 37 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
مرد میدان: کیمرون ڈیلپورٹ (پکتیا پینتھرز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
  • ضیا الرحمن کا ٹوئنٹی/20 ڈیبیو

11 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کابل زوانان
173/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
قندھار نائٹس
171/7 (20 اوورز)
لورے اونز *57 (29)
سید شیرزاد 3/36 (4 اوورز)
اصغر افغان 52 (32)
شاہد اللہ 2/18 (4 اوورز)
کابل زوانان نے 2 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احمد شاہ درانی (افغانستان) اور احمد شاہ پکتین (افغانستان)
مرد میدان: شاہد اللہ (کابل زوانان)
  • قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

11 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
143/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
ننگرہار لیپرڈز
118 (19.1 اوورز)
ریان ٹین ڈواسچاٹے 35 (27)
مجیب الرحمن 2/19 (20 اوورز)
انٹون ڈیویچ 48 (44)
میرویس اشرف 4/19 (4 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 25 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
مرد میدان: میرویس اشرف (بلخ لیجنڈز)
  • ننگرہار لیپرڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

12 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
127 (18.2 اوورز)
بمقابلہ
قندھار نائٹس
118 (19.4 اوورز)
سکندر رضا بٹ 51 (42)
سید شیرزاد 4/19 (3.2 اوورز)
کریم جنت 27 (23)
اسرو اڈانا 3/19 (4 اوورز)
پکتیا پینتھرز نے 9 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
مرد میدان: اسرو اڈانا (پکتیا پینتھرز)
  • پکتیا پینتھرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا

12 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ننگرہار لیپرڈز
182/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
کابل زوانان
167/9 (20 اوورز)
اینٹون ڈیوچ 77 (46)
وین پارنل 2/47 (4 اوورز)
لیوک رانچی 50 (31)
رحمت شاہ 3/25 (4 اوورز)
ننگرہار لیپرڈز نے 9 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور عزت اللہ صافی (افغانستان)
مرد میدان: رحمت شاہ (پکتیا پینتھرز)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

13 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
195/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
پکتیا پینتھرز
106 (15.2 اوورز)
ریان ٹین ڈواسچائے *74 (41)
سکندر رضا بٹ 1/12 (2 اوورز)
رحمان اللہ گرباز 33 (22)
روی بوپارا 3/17 (3 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 89 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احمد شاہ پکتین (پاکستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
مرد میدان: ریان ٹین ڈواسچائے (بلخ لیجنڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا

13 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

14 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

14 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

16 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

17 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

17 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

18 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

18 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

پلے آفز[ترمیم]

سیمی فائنل 1[ترمیم]

19 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
اعلان ہوگا
بمقابلہ
اعلان ہوگا

سیمی فائنل 2[ترمیم]

20 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
اعلان ہوگا
بمقابلہ
اعلان ہوگا

فائنل[ترمیم]

21 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
اعلان ہوگا
بمقابلہ
اعلان ہوگا

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Gulbahar group confirmed as APL title sponsor"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 October 2018۔ 
  2. "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 30 April 2018۔ 
  3. "DSport to live broadcast APL 2018 in India"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 September 2018۔ 
  4. "Pak cricketers ask PCB to issue NOC to play in APL"۔ The Nation۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 September 2018۔ 
  5. "Soumya, Mithun denied NOC for APL T20"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ کردہ بتاریخ 7 October 2018۔ 
  6. "Gayle, Afridi, Russell: icons in Afghanistan Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 11 September 2018۔ 
  7. "Afghanistan Premier League 2018 Points Table"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 October 2018۔ 
  8. "Schedules & Results"۔ APLT20۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 September 2018۔