افغانستان کی اسلامی فتح
Appearance
افغانستان کی اسلامی فتح(642ء-870ء) کے درمیان ایران کی اسلامی فتح کے بعد ہوئی جب عرب مسلمانوں نے قادسیہ، ولاجہ اور نھاوند کی جنگیں جیتیں۔ اس وقت افغانستان میں ہندو مت، زرتشتیت اور بدھ مت کے پیروکار بستے تھے۔ ہندووں اور بدھووں کے زیراثر علاقہ کابل شاہی کہلاتا تھا۔ غزنوی دور تک تقریبا تمام افغانستان اسلام قبول کر چکا تھا۔
زمرہ جات:
- اسلامی فتوحات
- قرون وسطی میں افغانستان
- عرب
- خلافت عباسیہ کی شمولیت کی جنگیں
- ابتدائی مسلم فتوحات
- خلافت راشدہ کی شمولیت کی جنگیں
- عرب گروہات
- افغانستان کے نسلی گروہ
- سلطنت غزنویہ
- غوری خاندان
- پشتون شخصیات
- افغانستان کی عسکری تاریخ
- افغانستان کی جنگیں
- افغانستان کی سلطنتیں اور مملکتیں
- خلافت عباسیہ کے حملے
- ایشیا میں ساتویں صدی
- ساسانی سلطنت کی جنگیں
- تاریخ مغربی ایشیا